رسائی کے لنکس

القاعدہ کی عراق میں شاخ نے کہا ہے کہ ایک روز قبل دارالحکومت بغداد اور ملک کے دیگر شہروں میں ہونے والے مہلک بم دھماکے اس کی پُرتشدد مہم کی شروعات تھے۔

شدت پسندوں کی نمائندگی کرنے والی ویب سائٹس پر جمعہ کو جاری ہونے والے اسلامی ریاست ہائے عراق کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہی ہے جو اس کے بقول سنیوں پر تشدد، اُنھیں حراست میں رکھنے اور اُن کی املاک پر قبضوں میں ملوث ہیں۔

عراقی حکام نے کہا ہے کہ جمعرات کو ہونے والے سڑک کنارے نصب بم دھماکوں اور کار بم حملوں میں کم از کم 35 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے۔

XS
SM
MD
LG