رسائی کے لنکس

بصرہ میں بم دھماکہ، چھ ہلاک


بصرہ میں بم دھماکہ، چھ ہلاک

بصرہ میں بم دھماکہ، چھ ہلاک

عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں اتوار کو ایک بم دھماکے میں چھ افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔

حکام نے بتایا ہے کہ سڑک کنارے نصب کردہ بم کا ہدف گشت پر معمور امریکی فوجی تھے لیکن اس کی زد میں ایک بس آ گئی۔ ہلاک و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

گذشتہ سالوں کے دوران عراق میں پرتشدد کارروائیوں میں مجموعی طور پر کمی آئی ہے لیکن اب بھی شدت پسند روزانہ کی بنیاد پر بم دھماکے اور دیگر حملے کر رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG