رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

عراق میں نوروز کا جشن


مارچ کی 21 تاریخ کو ایران اور فارسی زبان بولنے والے ممالک نوروز یعنی نئے سال کا جشن بہار کی آمد پر خوشی کے اظہار کے دن کے طور پر مناتے ہیں۔ ہزاروں برسوں سے جاری یہ تہوار موسم سرما کے خاتمے اور بہار کے آغاز کی نوید لے کر آتا ہے۔ ؑعراق میں جشن نو روز کی کچھ جھلکیاں دیکھئے اس وڈیو میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG