رسائی کے لنکس

امریکی فوج نے بتایا ہے کہ عراق میں جمعہ کو اس کے دو فوجی ہلاک ہو گئے ۔ وسطی عراق میں رواں ماہ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا پہلا واقعہ ہے ۔

جون میں 15امریکی فوجی عراق میں ہلاک ہوئے تھے ، 2009ء کے بعد کسی ایک مہینے میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی یہ سب سے بڑی تعداد تھی۔

عراق میں اب بھی لگ بھگ 50ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں ۔ تاہم واشنگٹن اور بغداد کے درمیان طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت ملک میں موجود تمام فوجیوں کو 2011ء اواخرتک نکال لیا جائے گا۔

XS
SM
MD
LG