رسائی کے لنکس

عراق: خودکش حملے میں نو افراد ہلاک


عراق: خودکش حملے میں نو افراد ہلاک

عراق: خودکش حملے میں نو افراد ہلاک

جنوب مغربی عراق کے عہدے داروں کا کہناہے کہ ایک خودکش بمبار نے خود کو ایک بینک میں دھماکہ سے اڑا لیا جس سے کم ازکم نو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

یہ حملہ بغداد سے 200 کلومیٹر شمال مغرب میں حدیثہ کے بینک رافیدین میں ہوا۔

عہدے داروں کاکہناہے کہ ہلاک ہونے والوں میں کم ازکم تین سیکیورٹی اہل کار بھی شامل ہیں۔

XS
SM
MD
LG