رسائی کے لنکس

عراق: باغیوں نے عالم کو ہلاک کر دیا


عراق: باغیوں نے عالم کو ہلاک کر دیا

عراق: باغیوں نے عالم کو ہلاک کر دیا

سنی عالم نے جمعے کے خطبے میں القاعدہ کے خلاف تقریر کی تھی: عراقی عہدیدار

عراقی پولیس نے کہا ہے کہ فوجی وردیوں میں ملبوس باغیوں نے سنی عالم شیخ عبداللہ شکور کا سر قلم کر دیا ہے۔ جنھوں نے حال ہی میں القاعدہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ باغیوں نے ان کا سر تن سے جدا کرنے کے بعد اسے بجلی کے کھمبے کے ساتھ باندھ دیا ۔
حکام کا کہنا ہے کہ سنی عالم نے جمعے کے خطبے میں القاعدہ کے خلاف تقریر کی تھی۔
گذشتہ ہفتے القاعدہ فی العراق نے اعلان کیا تھا کہ جن لیڈروں کو امریکی افواج نے اپریل میں ہلاک کیا تھا ان کی جگہ انھوں نے دو نئے لیڈر چن لیے ہیں۔

XS
SM
MD
LG