رسائی کے لنکس

موصل کے مغربی حصے میں لڑائی جاری

عراقی افواج نے ملک کے دوسرے بڑے شہر موصل میں شدت پسند تنظیم داعش کا قبضہ چھڑانے کے لیے گزشتہ سال اکتوبر میں کارروائی کا آغاز کیا تھا۔ شہر کے مشرقی حصے کو واگزار کرانے کے بعد عراقی فوج کی توجہ مغربی حصے بشمول شہر کے قدیم حصے میں واقع اہم النوری مسجد پر ہے۔
مزید

مغربی موصل میں عراقی فوج اور شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
1

عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل پر داعش نے 2014 میں قبضہ کیا تھا۔
2

عراقی افواج نے موصل میں داعش کا قبضہ چھڑانے کے لیے گزشتہ سال اکتوبر میں کارروائی کا آغاز کیا تھا۔
3

موصل سے باہر آنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ شہر میں پانی اور خوراک کی کمی ہے۔
4

مزید لوڈ کریں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG