رسائی کے لنکس

آئرلینڈ میں پارلیمانی انتخابات


آئرلینڈ میں پارلیمانی انتخابات
آئرلینڈ میں پارلیمانی انتخابات

آئرلینڈ میں جمعہ کو عام انتخابات ہو رہے ہیں جن میں پارلیمان کے 166 رکنی ایوان زیریں کے لیے نئے اراکین کو منتخب کیا جائے گا۔

سابق حکمران جماعت ’فیانا فیل‘ کی مقبولیت میں 2008ء کے معاشی بحران کے بعد نمایاں کمی آئی ہے جب کہ حالیہ عوامی جائزوں کے مطابق ’فائن گیل‘ جماعت جس کی سربراہی اینڈا کینی کر رہے ہیں، کے برسراقتدار آنے کے امکانات زیادہ ہیں۔

آئرلینڈ کی پارلیمان کو یکم فروری کو تحلیل کر دیا گیا تھا اور صدد میری میک ایلس نے عام انتخابات منعقد کرانے کا اعلان کیا تھا۔

XS
SM
MD
LG