رسائی کے لنکس

آئرلینڈ: طیارے کے حادثے میں تین افراد ہلاک


آئرلینڈ: طیارے کے حادثے میں تین افراد ہلاک

آئرلینڈ: طیارے کے حادثے میں تین افراد ہلاک

آئرلینڈ کے حکام نے کہاہے کہ جمعرات کے روز جنوب مغربی آئرلینڈ کے کورک ایئرپورٹ پر گہری دھند کے باعث طیارے کے حادثے میں کم ازکم تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

جہاز پر سوار دوسرے نو مسافروں کے بارے میں فوری طورپر معلوم نہیں ہوسکا۔

ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے سے قبل طیارے نے ایئرپورٹ پر اترنے کی کم ازکم دو کوششیں کی تھیں۔

حکام حادثے کی تحقیقات کررہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG