رسائی کے لنکس

شمالی آئرلینڈ: جہاز سے بم برآمد


شمالی آئرلینڈ میں بم کو ناکارہ بنانے والے فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ پیر کو ایک چھوٹے طیارے سے ملنے والے بم کو طیارے سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے ہوائی اڈے کی جانب جانے والی مرکزی شاہراہ کو بند کر دیا لیکن حکام نے بم کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔

شمالی آئرلینڈ میں کیتھولک اور پروٹسٹنٹ کے درمیان 1998 میں طاقت کی تقسیم کے طے پانے والے معاہدے کے باوجود تشدد اور دہشت گردی کے واقعات کے خدشات اب بھی پائے جاتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG