رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پاکستانی صحافیوں کو تربیت کی ضرورت ہے: ڈاکٹر عشرت حسین


کراچی میں حال ہی میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے صحافیوں کی تربیت کے لیے امریکی امداد سے قائم کیے جانے والے ادارے 'سینٹر فار ایکسیلینس ان جرنلزم' کا افتتاح کیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) میں قائم اس ادارے کے بارے میں آئی بی اے کے سربراہ ڈاکتر عشرت حسین کی خصوصی گفتگو

XS
SM
MD
LG