رسائی کے لنکس

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ 85 سالہ سابق لیڈر کو گردوں کے مسائل درپیش ہیں اور اُن کا خاندان اسپتال میں موجود ہے

سابق اسرائیلی لیڈر، ایریل شیرون کی صحت تیزی سے خراب ہوئی ہے۔

یہ اعلان بدھ کے روز اُس اسپتال نے کا ہے جہإں مسٹر شرون 2006ء میں کوما میں جانے کے بعد سے زیرِ علاج ہیں۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ 85 سالہ سابق وزیر اعظم کو گردوں کے مسائل درپیش ہیں اور اُن کا خاندان اسپتال میں موجود ہے۔
XS
SM
MD
LG