رسائی کے لنکس

اٹلی: بس حادثے میں 36 ہلاک


امدادی کارکنوں کے مطابق گیارہ افراد کو زخمی حالت میں تباہ حال بس سے نکالنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

اٹلی میں ایک بس گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

عہدیداروں کے مطابق بس ملک کے جنوب میں 15 میڑ گہری کھائی میں گری۔

امدادی کارکنوں کے مطابق گیارہ افراد کو زخمی حالت میں تباہ حال بس سے نکالنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

بس میں لگ بھگ 48 افراد سوار تھے اور وہ ملک کے جنوبی علاقے کا سفر کرنے کے بعد واپس آ رہے تھے۔

ملک کی ’فائر سروس‘ کے ترجمان کے مطابق اس حادثے میں کئی دیگر گاڑی بھی ٹکرائیں۔
XS
SM
MD
LG