رسائی کے لنکس

اٹلی: ریل گاڑی کے حادثے میں17 افراد ہلاک


شمالی اٹلی میں مٹی کاایک تودہ ایک ریل گاڑی پر گرنے سے سات افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔

عہدے داروں نے کہا ہے کہ کچھ زخمیوں کی حالت نازک ہے ۔

پیر کے روز وینس کے شمال میں لگ بھگ 300 کلومیٹر کے فاصلے پر میرانو شہر کے قریب مٹی کے اس تودے کے گرنے سے گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں تھیں۔

XS
SM
MD
LG