رسائی کے لنکس

جاپانی سومو پہلوانوں کا بدعنوانی کا منصوبہ بے نقاب


جاپانی سومو پہلوانوں کا بدعنوانی کا منصوبہ بے نقاب

جاپانی سومو پہلوانوں کا بدعنوانی کا منصوبہ بے نقاب

جاپان میں پولیس نے روایتی کشتی ’سومو ریسلنگ‘ کے مقابلوں میں بدعنوانی کا ایک منصوبہ بے نقاب کیا ہے۔

جاپانی ذرائع ابلاع کے مطابق پولیس حکام کو اس منصوبے کا علم اُس وقت ہوا جب اُنھوں نے قبضے میں لیے گئے موبائل فونز میں موجود تحریری پیغامات کا جائزہ لیا۔ ان پیغامات میں وہ تمام تفصیل موجود تھی کہ ہزاروں ڈالر کی ادائیگی کے عوض پہلوان مقابلے کی بظاہر صورت حال کس طرح تبدیل کریں گے۔

پولیس نے یہ موبائل فون گذشتہ سال سوموپہلوان کی جانب سے بیس بال مقابلوں پر غیر قانونی سٹے بازی کے الزامات کی تحقیقات کے دوران قبضے میں لیے تھے۔

XS
SM
MD
LG