رسائی کے لنکس

جاپان : بادشاہ کے دل کا کامیاب آپریشن


جاپان : بادشاہ کے دل کا کامیاب آپریشن
جاپان : بادشاہ کے دل کا کامیاب آپریشن

جاپان کے بادشاہ اکی ہیٹو کے دل کا ہفتہ کو کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔

سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ یونیورسٹی آف ٹوکیو اور جونٹنڈو یونیورسٹی ہاسپیٹل کی ٹیموں 78 سالہ بادشاہ کا آپریشن کیا۔

اسپتال کا کہنا ہے کہ دل کے بائی پاس آپریشن میں پانچ گھنٹے لگے۔ گزشتہ ہفتے طبی تجزیوں کے بعد اس آپریشن کا فیصلہ کیا گیا کیونکہ اس سے معلوم ہوا تھا کہ گزشتہ ایک سال میں مسٹر اکی ہیٹو کے دل کی حالت خراب تر ہوئی ہے۔

XS
SM
MD
LG