No media source currently available
واشنگٹن کے تھنک ٹینک یو ایس آئی پی کی سارہ واٹسن کہتی ہیں کہ پاکستان کے فوجی ادارے پاک چائنا اکنامک کوریڈور منصوبے کو بجٹ میں اضافے کے لیے استعمال کر رہے ہیں اور وجہ بتائی جارہی ہے کہ سی پیک کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔ امان اظہر کی وڈیو رپورٹ