رسائی کے لنکس

جہاں رنگ: جعلی روحانی معالج


ملک کے نامور سماجی اور نفسیاتی ماہرین اس بارے میں برابر اپنی آرا کا اظہار کر رہے ہیں۔

پاکستان میں جعلی روحانی معالجوں کے ہاتھوں لوگوں کے جان اور مال اور عزت و آبرو کا نقصان ایک معمول بنتا جا رہا ہے۔ ملک کے سماجی اور نفسیاتی ماہرین اس بارے میں برابر اپنی آرا کا اظہار کر رہے ہیں۔

'وائس آف امریکہ' کے پروگرام 'جہاں رنگ' میں دو ماہرین، سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور نفسیات کے ماہر ڈاکٹر فتح محمد برفت اور سرگودھا یونیورسٹی میں سوشل سائنسز کے ڈین ڈاکٹر غلام یاسین نے اس بارے میں بات کی۔

تفصیل سننے کے لیے منسلک آڈیو رپورٹ پر کلک کیجئیے:

JR-Qamer Abbas Jafri
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:10 0:00

XS
SM
MD
LG