رسائی کے لنکس

کابل میں امریکی کمپنی کے باہر دھماکا


افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو ایک امریکی کمپنی کے باہر خودکش حملہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو ایک امریکی کمپنی کے باہر خودکش حملہ

افغان طالبان نے کابل میں امریکی فوج کے ایک کنٹریکٹر کے مرکز یا ’کمپاؤنڈ‘ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو ایک امریکی کمپنی کے باہر خودکش حملے میں دو افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔

افغان طالبان نے کابل میں امریکی فوج کے ایک کنٹریکٹر کے مرکز یا ’کمپاؤنڈ‘ پر حملے کی ذمہ
داری قبول کی ہے۔

طالبان کے ترجمان نے بتایا کہ اس حملے کا ہدف فوجی فورسز کو سکیورٹی فراہم کرنے والی ایک امریکی کمپنی تھی۔ یہ کمپنی فوجی اڈوں کی تعمیراتی منصوبوں پر کام کرتی ہے۔
XS
SM
MD
LG