رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کچرا فیسٹیول کراچی


شہر کراچی میں صفائی کے ناقص انتظامات کی طرف سندھ حکومت کی توجہ دلانے کے لئے شہر کے نوجوانوں نے ’کچرا فیسٹیول‘ کا انعقاد کیا۔ اتوار کے روز کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں کی جانے والی اس کوشش کے ذریعے شہر کو صاف کرنے کے مطالبے کو ایک نئے انداز میں پیش کیا گیا

XS
SM
MD
LG