کہانی پاکستانی: کچرے کا موسیقی اور کھیل سے تعلق
کچرے سے موسیقی بجانا، عجیب ہے یا ایک نیا ”گرین“ ٹرینڈ؟ امریکہ کے دارالحکومت میں ری سائیکلنگ کیسے کی جاتی ہے؟ کیا بچے اپنی سمر بریک میں کچرے سے اپنے والدین کی اجازت سے کھیل رہے ہیں،؟ ان سوالات کا جواب جانیں کہانی پاکستانی کے اس شو میں، جو آج ٹی وی پر،پاکستان میں شام ساڑھے چھ بجے پیش کیا جاتا ہے ۔