رسائی کے لنکس

کہانی پاکستانی - Kahani Pakistani

کہانی پاکستانی:امریکی سیاست میں پاکستانیوں کا حصہ


ایک ہی گھر میں دو بڑی امریکی سیاسی پارٹیوں کے پاکستانی سپورٹر باپ اور بیٹا، ایک امریکی شہر کی تاریخ کا پہلا مسلمان اور پاکستانی مئیر اور اس سال کے امریکی صدارتی انتخابات میں تارکین وطن کے ایشو پر فوکس۔سب کچھ اس شو میں ۔

XS
SM
MD
LG