رسائی کے لنکس

کراچی ایئرپورٹ حملہ، تحقیقات شروع کردی گئیں

  • قمرعباس جعفری

اس معاملے کی تحقیقات کے ساتھ ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں: وزیر اعظم کے مشیر برائے شہری ہوابازی

وزیر اعظم کے مشیر برائے شہری ہوابازی، شجاعت عظیم نے کہا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ سے شرپسندوں کا صفایا کردیا گیا ہے، اور پروازوں کی باقاعدہ آمد و رفت شروع ہوگئی ہے۔

پیر کے دِٕن ’وائس آف امریکہ ‘سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے، اُنھوں نےبتایا کہ اس معاملے کی تحقیقات کے ساتھ ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر سکیورٹی کے انتظامات سخت کردیے گئے ہیں۔

تفصیل سننے کے لیے آڈیو رپورٹ پر کلک کیجیئے:
XS
SM
MD
LG