رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کراچی پر منڈلاتے خطرات


کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور کاروباری مرکز ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دو کروڑ آبادی والے اس شہر کو مستقبل میں صرف زلزلہ ہی نہیں بلکہ سونامی کے خطرے کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے جس سے نبٹنے کے لیے پیشگی اقدامات اور تیاریوں کی ضرورت ہے۔ کراچی سے ہمارے نمائندے خرم ریاض کی رپورٹ۔۔

XS
SM
MD
LG