رسائی کے لنکس

کراچی: ریموٹ کنٹرول طیارہ گر کر تباہ


جائے حادثہ پر فوری طور پر امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں

جائے حادثہ پر فوری طور پر امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ منگل کی صبح کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک ریموٹ کنٹرول طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

یہ واقعہ ایک آئل ریفائنری کے قریب پیش آیا اور طیارے کے گرنے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

پاکستان بحریہ کا کہنا ہے کہ اس کا یہ ریموٹ کنٹرول طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ اس دوران ایک پرندے کے ٹکرانے سے گر کر تباہ ہوگیا۔

XS
SM
MD
LG