رسائی کے لنکس

کراچی میں گرم موسم سے درجنوں ہلاکتیں


کراچی میں گرم موسم سے درجنوں ہلاکتیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:07 0:00

کراچی شہر میں جاری سخت گرم موسم کے باعث درجنوں افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہاہے۔ شہر کے تمام بڑے اسپتالوں میں درجنوں مریض لائےجا رہے ہیں، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے سے ایدھی سردخانے میں میتیں رکھنے کی جگہ کم پڑگئی ہے۔ سول اسپتال کے ایم ایس سعید قریشی، ڈاکٹر محمد عامر اور فیصل ایدھی کی وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو:

XS
SM
MD
LG