رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کراچی میں چھٹے سالانہ لٹریچر فیسٹول کا آغاز


کراچی میں چھٹے سالانہ لٹریچر فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے۔ تین روز جاری رہنے والے اس ادبی میلے میں ادب اور فنونِ لطیفہ کی مختلف اصناف پر 80 سے زائد نشستیں ہوں گی۔ اس میلے میں 37 غیر ملکیوں سمیت لگ بھگ 250 مصنفین، ادیب، شاعر اور فن کار شریک ہو رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG