رسائی کے لنکس

ملک عطا اقلیتی نشست پر 1993 اور 1997 میں سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی میں سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک عطا کو نا معلوم افراد نے گولیاں مار کے ہلاک کر دیا۔

پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے محمود آباد میں ہفتہ کی صبح ملک عطا اپنے زیر تعمیر گھر کے باہر بیٹھے تھے کہ انھیں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے نشانہ بنایا۔

ملک عطا اقلیتی نشست پر 1993 اور 1997 میں سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔
XS
SM
MD
LG