رسائی کے لنکس

کراچی: فاروق ستار کے گھر پر چھاپہ، ایم کیو ایم کا احتجاجی مظاہرہ


کراچی :متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے فاروق ستار کے گھر پر چھاپے کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں سیاسی جماعت کے رہنماؤں نے شرک کی اور اس عمل کو ’’ناقابل قبول‘‘ قرار دیا

XS
SM
MD
LG