رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کراچی میوزک فیسٹول


پاکستانی فلموں کے لئے ناقابل فراموش دھنیں ترتیب دینے والے موسیقاروں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئےکراچی میں تین روزہ میوزک فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شوقیہ گلوکاروں نے عظیم موسیقاروں کے مقبول ترین نغمے گاکر شرکاء سے خوب داد وصول کی ۔ دیکھئے سعود ظفر اور خرم ریاض کی وڈیو رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG