رسائی کے لنکس

کراچی: موسیقی کی 58 سالہ پرانی دکان


کراچی میں موجود موسیقی کی دکان آج بھی پرانے وقتوں کی یادیں لئے قائم ہے۔ اس دکان میں ہارمونیم، طبلہ، بانسری سمیت کئی موسیقی کے آلات فروخت اور مرمت کئےجاتے ہیں دکان کے مالک اس قدیم دکان کے پرانے وقتوں کے کئی تاریخی پہلو ’وی او اے‘ کو بتائے ہیں۔ دیکھیں منسلک رپورٹ میں

XS
SM
MD
LG