رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کراچی تھیٹر فیسٹیول


نوجوانوں کو تعمیری تفریح مہیا کرنے کے لئے آرٹس کونسل کراچی نے 3 سے 21 نومبرتک شہر کراچی میں اپنی طرز کے پہلے تھیٹر فیسٹیول کا انعقاد کیا، جس میں تماشائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پیش کئے گئے کھیلوں اور نوجوان فن کاروں کے جذبے کو زبردست داد دی ۔ دیکھئے اردو وی او اے کے کراچی بیورو کی وڈیو رپورٹ

آپ کی رائے

تبصرے دکھائیں

XS
SM
MD
LG