رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کراچی: سانحہ آرمی پبلک اسکول کی یاد میں شمعیں روشن


پاکستان بھر کی طرح کراچی میں بھی سانحہ پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کرکے جان کا نذرانہ دینے والے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

XS
SM
MD
LG