رسائی کے لنکس

صدر کرزئی رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

  • ب

صدر کرزئی رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

صدر کرزئی رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

افغانستان کے صدر حامد کرزئی بدھ کے روز پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے گے جہاں وہ اپنے ہم منصب آصف علی زرداری اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے پیر کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ افغان صدر کے دورے سے دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں جاری قریبی مزید مستحکم ہوگا۔

گذشتہ سال اگست میں افغانستان میں ہونے والے متنازع صدارتی انتخابات میں نئی مدت کے لیے ملک کا صدر منتخب ہونے کے بعد حامد کرزئی کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔

XS
SM
MD
LG