رسائی کے لنکس

کشمیر:بس نہر میں جاگری، 14 بچے ہلاک


کشمیر:بس نہر میں جاگری، 14 بچے ہلاک
کشمیر:بس نہر میں جاگری، 14 بچے ہلاک

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں جمعہ کی صبح ایک اسکول بس نہر میں گرنے سے کم ازکم 14 بچے ہلاک ہوگئے۔

مقامی حکام کے مطابق دو بچے اور ڈرائیور اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ واقع دارالحکومت علی باغ سے تقریباً تین سو کلومیٹر جنوب میں علی باغ کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے کے بعد تین بچوں کو زندہ بچا لیا گیا تھا۔

گزشتہ ماہ بھی دریائے نیلم میں مسافر گرنے سے 35 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

XS
SM
MD
LG