رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بھارتی کشمیر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں تین افراد ہلاک


بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں منگل کو سیکورٹی فورسز اور آزادی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم تین کشمیری نوجوانوں کی جانیں چلی گئیں۔ مزید تفصیلات سری نگر سے وی او اے کے نمائندے زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں دیکھیں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG