رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیرمیں فائرنگ سے دوفوجی ہلاک

  • ب

بھارتی کشمیرمیں فائرنگ سے دوفوجی ہلاک

بھارتی کشمیرمیں فائرنگ سے دوفوجی ہلاک

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں مشتبہ علیحدگی پسند باغیوں نے بدھ کو فوج کی ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے ایک افسر سمیت دوبھارتی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ۔

حکام کے مطابق یہ واقعہ سری نگر سے تقریباً 50 کلومیٹر کے فاصلے پرایک پہاڑی گاؤں چٹی بانڈی میں پیش آیا جہاں خودکار ہتھیاروں سے لیس مسلح افراد حملے کے بعد فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

XS
SM
MD
LG