رسائی کے لنکس

کینیا: دو پاکستانیوں سمیت چھ افراد گرفتار، دوسو کلوہیروئن برآمد


کینیا: دو پاکستانیوں سمیت چھ افراد گرفتار، دوسو کلوہیروئن برآمد

کینیا: دو پاکستانیوں سمیت چھ افراد گرفتار، دوسو کلوہیروئن برآمد

کینیا میں پولیس نے جمعرات کی رات ساحلی علاقے کے ایک اپارٹمنٹ پر چھاپہ مارا اور چھ مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے تقریباً دو سو کلوگرام ہیروئن اپنے قبضے میں لے لی۔

پولیس کا کہناہے کہ مشتبہ افراد میں دو ایرانی اور ایک پاکستانی بھی شامل ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ اس دوگاڑیوں میں چھپائی گئی ہیروئن کی برآمدگی ایک خفیہ اطلاع پر کی۔

XS
SM
MD
LG