رسائی کے لنکس

کینیا میں عام انتخابات


وزیر ِ اعظم رائیلا اودنگا اور نائب وزیر ِ اعظم اُوہورو کینیالٹا کو چھ دوسرے امیدواروں کے مقابلے میں برتری حاصل ہے۔

کینیا میں ملک کے آئندہ صدر کے لیے پیر کے روز انتخاب ہو رہا ہے۔

وزیر ِ اعظم رائیلا اودنگا اور نائب وزیر ِ اعظم اُوہورو کینیالٹا کو چھ دوسرے امیدواروں کے مقابلے میں برتری حاصل ہے۔

لیکن حالیہ رائے عامہ جائزوں سے معلوم ہوتا ہے کہ ابھی مقابلے کے بارے میں واضح طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ اگر کسی امیدوار کو پچاس فیصد سے زائد ووٹ نہیں ملے تو پھر فیصلہ کن انتخابی مرحلے کا انعقاد ہوگا۔
XS
SM
MD
LG