رسائی کے لنکس

آن لائن تعلیم فراہم کرنے والا ایک ادارہ خان اکیڈمی


خان اکیڈمی اس سلسلے میں ایک ایسی ویب سائٹ ہے جو طالب علموں کی پڑھائی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ یہ ویب سائٹ اس وقت تقریبا تمام مضمونوں میں آن لائن مواد فراہم کر رہی ہے۔

جدید دور میں آن لائن تعلیمی مواد کے استعمال میں تیزی آ گئی ہے اور اب زیادہ تر طالب علم کسی بھی مضمون سے متعلق تفصیلی مواد کے لیے انٹرنیٹ کا رخ کرتے ہیں بلکہ یوں کہا جا سکتا ہے کہ بہت سے طالب علم ایسے ہیں جو کہ آن لائن تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔

خان اکیڈمی اس سلسلے میں ایک ایسی ویب سائٹ ہے جو طالب علموں کی پڑھائی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

یہ ویب سائٹ اس وقت تقریبا تمام مضمونوں میں آن لائن مواد فراہم کر رہی ہے ۔

خان اکیڈمی ڈین آف تارنسیلشن بلال مشرف نے وائس آف آمریکہ سے خصوصی گفتگو کی ہے کہ یہ ویب سائٹ کس طرح کام کرتی ہے۔

تفصیلات کے لیے یہ آڈیو ملاحظہ کیجیئے۔
خان اکیڈمی
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:07 0:00
XS
SM
MD
LG