رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

لاہور میں دھماکے کے بعد کے مناظر


حکام کے مطابق یہ دھماکا منگل کی دوپہر پولیس لائنز کے باہر ہوا اور اُس وقت وہاں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ لاہور پولیس کے سربراہ نے جائے وقوع پر صحافیوں کو بتایا کہ خودکش بمبار پولیس لائنز میں داخل ہونا چاہتا تھا لیکن اس سے پہلے ہی اس کے جسم سے بندھے بارودی مواد میں دھماکا ہو گیا۔

XS
SM
MD
LG