رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

محمد علی لیاری والوں کے لیے بابائے باکسنگ


محمد علی وہ نام ہے جس کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد بھی باکسنگ کا کھیل ان ہی کے دم سے یاد رکھا جائے گا ۔۔ محمد علی صرف امریکا کے نہیں پاکستان میں بھی لاکھوں لوگوں کے ہیرو ہیں ۔۔ ہمارے نمائندے خرم ریاض نے کراچی کے علاقے لیاری میں نامور سابق باکسرز سے بات کی ۔۔۔ مزید تفصیل اس ویڈو میں

XS
SM
MD
LG