رسائی کے لنکس

تیونس کے دو صحافیوں کو پھانسی دی گئی: داعش کا دعویٰ


تیونس، صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ (فائل)

تیونس، صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ (فائل)

جہادی ویب سائٹس پر جاری ہونے والے اِس بیان میں، دولت اسلامیہ نے اِن دونوں صحافیوں کی تصاویر شائع کی ہیں، جن کے نام صفیان شروبی اور نادر قطری ہیں۔ دونوں ساتھ ساتھ کھڑے ہیں، جب کہ اُن کے پاس ایک مسلح شدت پسند نظر آ رہا ہے

داعش کی لیبیا کی شاخ کا کہنا ہے کہ اُس نے تیونس کے دو صحافیوں کو پھانسی دے دی ہے، جو ستمبر میں لاپتا ہوگئے تھے۔

جہادی ویب سائٹس پر جاری ہونے والے اِس بیان میں، دولت اسلامیہ نے اِن دونوں صحافیوں کی تصاویر شائع کی ہیں، جن کے نام صفیان شروبی اور نادر قطری ہیں۔ دونوں ساتھ ساتھ کھڑے ہیں، جب کہ اُن کے پاس ایک مسلح شدت پسند نظر آ رہا ہے۔

فوری طور پر اس دعوے کی تصدیق ممکن نہیں ہوئی۔

XS
SM
MD
LG