رسائی کے لنکس

مالی: بھگدڑ سے 36 افراد ہلاک


مالی: بھگدڑ سے 36 افراد ہلاک
مالی: بھگدڑ سے 36 افراد ہلاک

مالی میں عہدیداروں نے بتایا ہے کہ ایک مذہبی تقریب کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے کم از کم 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق یہ واقعہ پیر کو رات دیر گئے دارالحکومت باماکو میں اُس وقت پیش آیا جب مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد کھیلوں کے میدان میں ہونے والی عید میلاد النبی کی تقریب میں شریک تھی۔

گذشتہ سال اسی مناسبت سے ایک مسجد میں منعقدہ تقریب میں بھگدڑ مچنے سے بھی 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

XS
SM
MD
LG