امریکہ بھر میں شراب کی طرح بھنگ کو بھی قانونی طور پر جائز قرار دینے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ واشنگٹن میں واقع ’میریوانا پالیسی پراجیکٹ‘ بھی ایک ایسا ہی ادارہ ہے جو امریکہ بھر میں ریاستی اور ملکی سطح پر اس حوالے سے قوانین بدلنے کے لیے کوشاں ہے۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ