رسائی کے لنکس

میکسیکو میں 7.2 شدت کا زلزلہ

  • ب

میکسیکومیں حکام نے بتایا ہے امریکہ کی سرحد کے قریب 7.2 شدت کے زلزلے میں کم ازکم ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔

حکام کے مطابق زلزلے سے کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا اورمتعدد افراد عمارتوں میں پھنس گئے ہیں۔

امریکہ کے جیولاجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز باجا کیلی فورنیامیں تھا اور زلزلے کا مرکز26 کلومیڑ زیر زمین میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے امریکہ میں لاس اینجلس، کیلی فورنیا اور ایریزوناتک محسوس کیے گئے ۔ امریکہ کے جیولاجیکل سروے کے مطابق بعد ازاں زلزلے کے کئی اور جھٹکے بھی محسوس کیے گئے جن میں سے سب زیادہ شدت کا جھٹکا 5.1شدت کا تھا۔

XS
SM
MD
LG