رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

مسلمان ایتھلیٹ روزے کی حالت میں


امریکه میں ماهِ رمضان کے مهینے کے دوران متعدد مسلمان ایتھلیٹ روزے کی حالت میں بھی اپنی ٹریننگ اور پریکٹس جاری رکھتے هیں۔ مگر توانائی کی کمی کی وجه سے انهیں اپنے دستور العمل اور غذا میں تبدیلیاں لانی پڑتی هیں۔

XS
SM
MD
LG