رسائی کے لنکس

نریندر مودی کا دورہٴ امریکہ۔۔تجزیہ کاروں کے تاثرات


حاضرین سے اپنے خطاب میں امریکہ میں تعینات بھارتی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان دہشت گردی کے خلاف مشترکہ محاذ پر اتفاق رائے ہے اور اس معاملے میں ’اچھے یا برے دہشت گرد‘ کی کوئی تفریق نہیں

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہٴ امریکہ تو اختتام پذیر ہوا، لیکن اس دورے کے مقاصد اور بھارت امریکہ تعلقات میں فروغ پر بحث مباحثہ ابھی جاری ہے۔

اسی حوالے سے، واشنگٹن میں قائم ’ہیریٹیج فاؤنڈیشن‘ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد ہوا جس میں سینئر حاضر اور ریٹائرڈ امریکی اور بھارتی حکام نے شرکت کی اور ان امور پر اپنی ارا کا اظہار کیا۔

حاضرین سے اپنے خطاب میں امریکہ میں تعینات بھارتی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان دہشت گردی کے خلاف مشترکہ محاذ پر اتفاق رائے ہے اور اس معاملے میں ’اچھے یا برے دہشت گرد‘ کی کوئی تفریق نہیں۔

البتہ، ’وی او اے اردو‘ سے بات کرتے ہوۓ، تقریب کے شرکا نے بھارت میں انسانی حقوق کے برے ریکارڈ پر امریکی سینیٹروں کی جانب سے حال ہی میں کی جانے والی تنقید پر محتاط ردعمل دیا۔ اسی بارے میں، یہ رپورٹ مرتب کی گئی ہے۔ تفصیل سننے کے لیے وڈیو ملاحظہ کیجئیے:

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہٴ امریکہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:45 0:00

XS
SM
MD
LG