رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

موصل کے پناہ گزین مشکل میں


عراق کے وزیر ِاعظم کا کہنا ہے کہ فوجیں موصل کی طرف توقع سے زیادہ تیزی سے پیش قدمی کر رہی ہیں جو گذشتہ دو سال سے داعش کے قبضے میں ہے۔ فیصلہ کن لڑائی کی صورت میں موصل اور اس کے مضافات میں دس لاکھ کے قریب پناہ گزینوں کے بے گھر ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں دیکھیئے۔

XS
SM
MD
LG