رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

امریکی مسلمانوں کا صدارتی انتخابات میں کردار


امریکی مسلمانوں کے بارے میں عمومی طور تاثر یہی ہے کہ ان کا جھکاؤ فطری طورپر ری پبلکن پارٹی کی جانب ہے۔ لیکن اب ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف ان کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ اسی بارے میں وائس آف امریکہ کے مسعود فریور نے ایک تجزیاتی رپورٹ تیار کی ہے۔

XS
SM
MD
LG